Results 1 to 2 of 2

Thread: اپنے نظام الاوقات پر کاربند رہیں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel اپنے نظام الاوقات پر کاربند رہیں


    اپنے نظام الاوقات پر کاربند رہیں:

    دنیا Ú©ÛŒ سب سے قیمتی دولت وقت ہے۔ اس Ú©Ùˆ گذارنے Ú©ÛŒ منصوبہ بندی اپنی نوٹوں Ú©ÛŒ صورت میں کمائی خرچ کرنے سے زیادہ اØ+تیاط سے کریں۔ اپنا ایک شیڈول ترتیب دیں اور اُس اس پر سختی سے کاربند رہیں۔کاموں Ú©ÛŒ بروقت تکمیل کیلئے انکی ترجیØ+ات کا تعین کریں۔عام طور پردوسروں Ú©Ùˆ آپ Ú©Û’ وقت Ú©ÛŒ قدرو قیمت کا کوئی اØ+ساس نہیں ہوتا ۔اسی لئے اپنی مصروفیات میں سے دوسروں Ú©Ùˆ وقت ضرور دیں مگر ہر وقت دوسروں Ú©Û’ لئے دستیاب رہنے سے آپ اپنے اہم کام بھی مکمل نہیں کر پاتے۔اپنی وقت Ú©Û’ صØ+ÛŒØ+ استعمال Ú©ÛŒ سو فیصد ذمہ داری قبو Ù„ کرتے ہوئے اس کا اعلیٰ ترین استعمال Ú©Ùˆ یقینی بنائیں تاکہ کامیابی آپ Ú©Û’ قدم چُومے۔
    اØ+ساس ِذمہ داری : کامیابی Ú©ÛŒ پہلی شرط
    تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
    سے
    اقتباس
    2gvsho3 - اپنے نظام الاوقات پر کاربند رہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اپنے نظام الاوقات پر کاربند رہیں

    2gvsho3 - اپنے نظام الاوقات پر کاربند رہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •